دبیر چرخ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - عطارر، مراد: آسمان کا منشی۔  پڑا جو توڑے میں زریں قلم چمکتا ہے دبیر چرخ اسے بار بار تکتا ہے      ( ١٩١٥ء، جان سخن، ٢٢١ )

اشتقاق

فارسی زبان کے لفظ 'دبیر' کے ساتھ فارسی زبان سے اسم 'چرخ' بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٤١ء کو شاکر ناجی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر